Free Medical Camp

2021-10-29 Admin

دھوراجی ایسوسی ایشن کے تعاون سے زبیدہ میڈیکل سینٹر کی جانب سے شوگر کے امراض کا "فری میڈیکل کیمپ" لگایا گیا ہے۔

تاریخ : 30 اکتوبر 2021
وقت : صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک
مقام : دھوراجی ایسوسی ایشن نزد جامع مسجد حبیبہ دھوراجی کالونی

 

Partners